رسائی کے لنکس

logo-print

میانمار: کوئی دلہن بن کر سڑکوں پر، کوئی پوسٹرز لیے خیمہ زن

میانمار میں رواں ماہ ہونے والی فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج جاری ہے۔ کچھ لوگ روایتی طریقوں سے سڑکوں پر آنگ سان سوچی کے پوسٹرز اٹھائے احتجاج کر رہے ہیں تو کچھ نے بالکل منفرد طریقہ اپنایا ہے۔ لوگ مختلف کرداروں کا روپ دھار کر احتجاج میں شریک ہیں۔ خواتین شادی کے ملبوسات پہن کر سڑکوں پر نکلی ہوئی ہیں جب کہ کچھ لوگ خیموں میں بیٹھ کر جمہوریت کی بحالی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ دیکھیے میانمار کے منفرد مظاہروں کی کچھ تصویری جھلکیاں۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG