رسائی کے لنکس

پاکستان میں بڑھتی مہنگائی کی وجوہات کیا ہیں؟


پاکستان میں بڑھتی مہنگائی کی وجوہات کیا ہیں؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:39 0:00

پاکستان میں عوام ان دنوں مہنگائی کی لہر سے کافی پریشان ہیں۔ کھانے پینے کی مختلف اشیا اور توانائی کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ حکومت کہتی ہے کہ یہ مسئلہ اس وقت پوری دنیا کو در پیش ہے۔ البتہ معاشی ماہرین کا خیال ہے کہ ملک میں مہنگائی کی کئی اور وجوہات بھی ہیں۔ دیکھیے محمد ثاقب کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG