رسائی کے لنکس

'آئی ایم ایف کے ساتھ ڈیل ہمیشہ مہنگی ہی پڑتی ہے'


'آئی ایم ایف کے ساتھ ڈیل ہمیشہ مہنگی ہی پڑتی ہے'
please wait

No media source currently available

0:00 0:04:47 0:00

پاکستان کو اس وقت آئی ایم ایف سے چھ ارب ڈالر کے قرض کی آخری قسط کا انتظار ہے جو ایک ارب ڈالر بنتی ہے۔ ماہر معیشت ایس اکبر زیدی کہتے ہیں کہ آئی ایم ایف کے ساتھ سودا ہمیشہ مہنگا پڑتا ہے۔ وہ ایسی شرائط لگاتا ہے جس سے روپے کی قدر کم ہو جاتی ہے۔ مزید جانیے اکبر زیدی سے اسد اللہ خالد کی گفتگو میں۔

XS
SM
MD
LG