واشنگٹن ڈی سی کے اس عجائب گھر میں امریکہ میں سیاہ فام آبادی کی تاریخ و تمدن اور ان کے ساتھ روا رکھے جانے والے سلوک پر مبنی نمونے رکھے گئے ہیں۔
امریکہ میں سیاہ فام آبادی کی تاریخ پر مبنی میوزیم
![پہلی جنگ عظیم میں حصہ لینے والوں کی ایک تصویر اور ان کے زیر استعمال ہیلمٹ](https://gdb.voanews.com/d68e1e22-49d7-4eca-a61c-8a90ce307290_w1024_q10_s.jpg)
1
پہلی جنگ عظیم میں حصہ لینے والوں کی ایک تصویر اور ان کے زیر استعمال ہیلمٹ
![مشہور سیاہ فام موسیقار و گلوکار چک بیری کی 1978ء میں زیر استعمال گاڑی](https://gdb.voanews.com/7dc0b1c1-c17d-4d12-969e-8116dc1a1828_w1024_q10_s.jpg)
2
مشہور سیاہ فام موسیقار و گلوکار چک بیری کی 1978ء میں زیر استعمال گاڑی
![ایوانکا ترامپ دختر و مشاور رئیس جمهوری آمریکا در ادامه سفر به آفریقا وارد ساحل عاج شد. او از سوی مردم محلی مورد استقبال قرار گرفت. ](https://gdb.voanews.com/24f9df0e-3a13-4bc6-b568-09921d3dd31d_w1024_q10_s.jpg)
3
ایوانکا ترامپ دختر و مشاور رئیس جمهوری آمریکا در ادامه سفر به آفریقا وارد ساحل عاج شد. او از سوی مردم محلی مورد استقبال قرار گرفت.
![تقریباً 1800ء میں بطور غلام پیدا ہونے والی سیاہ فام کلارا براؤن کا مجسمہ](https://gdb.voanews.com/a2495d6b-185d-44be-8b72-643f08fac6cd_w1024_q10_s.jpg)
4
تقریباً 1800ء میں بطور غلام پیدا ہونے والی سیاہ فام کلارا براؤن کا مجسمہ