حکام کے مطابق، مظفرآباد سے 75 کلومیڑ شمال میں جنگ بندی لائن پر واقع وادی نیلم کے لیسوا گاؤں میں اتوار کی رات سوا آٹھ بجے شدید بارش کے باعث قریبی نالے میں آنے والی طغیانی سے 22 افراد لاپتا جب کہ سات کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا۔
وادی نیلم میں سیلابی ریلے سے تباہی
5
متاثرین کی مدد کے لیے لیسوا آئے ہوئے لوگ
6
تباہ ہونے والے گھر
7
سیلابی ریلے کا چھوڑا ہوا ملبہ
8
سیلابی ریلے سے تباہ ہونے والی لیسوا گاؤں کی سڑک