کرونا سے متاثرہ نیو یارک شہر میں رونقوں کی واپسی
امریکہ کا شہر نیویارک کرونا وائرس کے آغاز میں وبا سے سب سے زیادہ متاثر ہوا۔ یہ شہر اب آہستہ آہستہ معمول کی زندگی کی طرف لوٹ رہا ہے اور کاروبار کھلنا شروع ہو گئے ہیں۔ لیکن روشنیوں کے شہر نیو یارک میں زندگی مکمل طور پر معمول پر آنے کے لیے اب بھی بہت وقت درکار ہے۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ