امریکہ دنیا کے ان ممالک میں شامل ہے جہاں 2019ء کا آغاز سب سے آخر میں ہوا۔ لاکھوں امریکیوں نے سخت سردی کے باوجود کھلے آسمان تلے سڑکوں اور چوراہوں پر نئے سال کا جشن منایا۔
تصاویر: امریکہ میں سالِ نو کا جشن
13
ٹائمز اسکوائر پر لوگ آتش بازی کا مظاہرہ دیکھنے کے لیے جمع ہیں۔