امریکی شہر نیو یارک میں منعقد ہونے والے فیشن ویک میں اس بار موسم سرما اور خزاں کے رنگ چھائے رہے۔ ایک کے بعد ایک ماڈل نے ریمپ پر واک کرتے ہوئے نئے سے نئے ڈیرائن کے ملبوسات کی نمائش کی۔
نیو یارک فیشن ویک میں موسم سرما اور خزاں کے رنگ چھائے رہے

5
کچھ ڈیزائن ایسے بھی تھے جو برطانوی ملکہ کے ملبوسات سے ملتے جھلتے تھے۔

6
فیشن ویک میں شامل ڈریس ڈیرائنر مائیکل کورز نے ہلکے اور تیز رنگوں کے میلاپ سے سجے ملبوسات پیش کیے۔

7
فیشن ویک میں ڈریس ڈیرائنرز نے متعدد رنگوں کے ملبوسات پیش کیے گئے۔

8
اوسکر ڈی لا رنٹا کے ملبوسات بھی فیشن ویک میں چھائے رہے۔ ان کے زیادہ تر ملبوت فر سے تیار کیے گئے تھے۔