امریکہ کے شہر نیویارک کے علاقے مین ہیٹن میں پیر کو ایک ہیلی کاپٹر بلند و بالا عمارت پر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک ہو گیا۔
تصاویر: نیویارک، مین ہیٹن میں ہیلی کاپٹر عمارت پر گر کر تباہ
9
حکام نے علاقے کو سیل کر کے آمدورفت محدود کر دی ہے جبکہ ملحقہ سڑکوں کو بھی بند کر دیا گیا ہے۔
10
عمارت کی چھت پر ہیلی کاپٹر لینڈنگ کے انتظامات نہیں تھے۔