نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی دو مساجد پر حملے کو ایک ہفتہ مکمل ہونے پر جمعے کے روز ہیگلے پارک میں نماز جمعہ کا ایک بڑا اجتماع ہوا، جس میں ملک بھر سے مسلمانوں نے شرکت کی۔ وزیر اعظم جیسڈاارڈن بھی پاکستانی لباس پہن کر شامل ہوئیں۔ مسلمانوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ٹی وی اور ریڈیو پر براہِ راست اذان نشر کی گئی اور ملک بھر میں لوگوں نے دو منٹ کی خاموشی اختیار کی۔
تصاویر: کرائسٹ چرچ فائرنگ کے بعد نماز جمعہ کا پہلا اجتماع
![کرائسٹ چرچ کے ہیگلے پارک میں نماز جمعہ کے موقع پر مسلمان ایک دوسرے کے گلے مل رہے ہیں۔ جمعہ کے اس اجتماع میں نیوزی لینڈ بھر سے لوگوں نے شریک ہوئے اور 22 مارچ کو دو مساجد کے اندر فائرنگ میں قتل ہونے والے 50 افراد کی بخشش کے لیے مغفرت کی دعا کی۔ ](https://gdb.voanews.com/a1756dec-9be2-4ade-b7e2-0eb784fc01ba_w1024_q10_s.jpg)
1
کرائسٹ چرچ کے ہیگلے پارک میں نماز جمعہ کے موقع پر مسلمان ایک دوسرے کے گلے مل رہے ہیں۔ جمعہ کے اس اجتماع میں نیوزی لینڈ بھر سے لوگوں نے شریک ہوئے اور 22 مارچ کو دو مساجد کے اندر فائرنگ میں قتل ہونے والے 50 افراد کی بخشش کے لیے مغفرت کی دعا کی۔
![نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا ارڈرن جمعے کی نماز کے بعد ہیگلے پارک سے واپس جا رہی ہیں۔ ](https://gdb.voanews.com/8821101c-d1a6-4e86-971c-1d51a4675536_w1024_q10_s.jpg)
2
نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا ارڈرن جمعے کی نماز کے بعد ہیگلے پارک سے واپس جا رہی ہیں۔
![ہیگلے پارک میں نماز جمعہ کے اجتماع کے بعد امام کمال فودا دعا کرا رہے ہیں۔ ](https://gdb.voanews.com/03eb8519-186b-4fc2-a008-050c4aedd04c_w1024_q10_s.jpg)
4
ہیگلے پارک میں نماز جمعہ کے اجتماع کے بعد امام کمال فودا دعا کرا رہے ہیں۔
![ہیگلے پارک میں نماز جمعہ کے اجتماع کے موقع پر مسلح پولیس اہل کار نگرانی کے فرائض ادا کر رہے ہیں۔](https://gdb.voanews.com/1e2d388b-4b74-4276-9eee-84ca453f5200_w1024_q10_s.jpg)
6
ہیگلے پارک میں نماز جمعہ کے اجتماع کے موقع پر مسلح پولیس اہل کار نگرانی کے فرائض ادا کر رہے ہیں۔