بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کا ایک سال مکمل ہو گیا ہے۔ اس ایک سال میں کشمیر کے صحافی کن حالات سے گزرے اور انہوں نے کشمیر میں کیا تبدیلیاں دیکھیں؟ جانیے ایک کشمیری صحافی کی زبانی۔ آرٹیکل 370 کے خاتمے کے ایک سال پر وی او اے کی سیریز کا پہلا حصہ