رسائی کے لنکس

خبریں نیلوفرمغل کے ساتھ ، شام 7 بجے


خبریں نیلوفرمغل کے ساتھ ، شام 7 بجے
please wait

No media source currently available

0:00 0:10:22 0:00

شام سات بجے کی خبریں نیلوفر مغل کے سے: چیف جسٹس کے اختیارات سے متعلق عدالتی اصلاحات بل باقاعدہ قانون بن گیا؛ گجرات فسادات کیس میں گیارہ مسلمانوں کی ہلاکت کے تمام 67 ملزمان بری اور دوحہ اجلاس میں طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کے بارے میں گفتگو ناقابلِ قبول ہوگی, امریکی عہدےدار کا بیان ۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net

XS
SM
MD
LG