رسائی کے لنکس

امریکہ میں تعمیر کی گئی پہلی مسجد کی دلچسب تاریخ


امریکہ میں تعمیر کی گئی پہلی مسجد کی دلچسب تاریخ
please wait

No media source currently available

0:00 0:04:22 0:00

امریکہ میں مسلمان سترویں صدی میں آباد ہوئے۔1880 کی دہائی میں آنے والے شامی تارکین وطن نے ریاست نارٹھ ڈیکوٹا میں امریکہ کی پہلی مسجد 1928 میں تعمیر کی۔ جو تاریخ کے نشیب و فراز سے گزر کر آج بھی اسی مقام پر امریکی مذہبی تاریخ کے ایک اہم باب کی صورت میں موجود ہے۔ ثاقب الاسلام کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG