پیش خدمت ہیں دنیا کے مختلف مقامات پر مختلف اوقات میں کھینچی گئی ایسی تصاویر جو بہت سے دیکھنے والوں کے لیے نہ صرف غیر روایتی ہیں بلکہ خاص دلچسپی کا سامان بھی لیے ہوئے ہیں۔
عجیب و دلچسپ تصاویر

5
لوگوں نے فلیمنگو نامی پرندے کے ہیٹس پہن کر ایک دلچسپ اور عجیب رنگ کا تاثر دیا۔

6
روس میں ایک اسکیئر 26 میٹر لمبے پانی کے پول کو عبور کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

8
برلن میں ایک سائیکل سوار نے اپنی سائیکل نئے ڈیزائن میں ڈھال کر ایک انوکھا انداز اپنایا۔

9
ایک بھیڑ کا عجیب و غریب انداز۔