رسائی کے لنکس

کراچی: یہاں برطانوی فوجی اور پولینڈ کے شہری بھی مدفن ہیں

کراچی میں ایک ایسا قبرستان بھی ہے جہاں برطانوی فوجی افسروں کے علاوہ جرمن حملے کے دوران کراچی آکر پناہ لینے والے پولینڈ کے متعدد شہری بھی ابدی نیند سو رہے ہیں۔ ان شہریوں اور فوجی افسروں کی فہرست بہت طویل ہے۔ سنہ 2005 میں پولینڈ کے قونصل خانے نے اپنے شہریوں کی باقاعدہ ایک یادگار بھی اس قبرستان میں تعمیر کرائی تھی جس پر آج بھی جلی حروف میں اس واقعے کی تفصیل لکھی ہے۔

یہی نہیں، بلکہ یہاں اٹھارویں اور انیسویں ۔۔یعنی پوری دو صدیوں کے دوران بننے والی قبریں موجود ہیں۔ کچھ سخت قسم کے چونے کے پتھر سے بنی ہیں جبکہ باقی سنگ مرمر کی ہیں۔

کیا آپ جانتے ہیں یہ قبرستان کون سا ہے ؟۔۔۔اور۔۔۔کہاں واقع ہے۔ ۔۔؟ پیش ہیں اس قبرستان کی کچھ تصویری جھلکیاں :

مزید لوڈ کریں

16x9 Image

وسیم صدیقی

Waseem A. Siddiqui reports for VOA Urdu Web from Karachi
XS
SM
MD
LG