رسائی کے لنکس

logo-print

مالاکنڈ کے مشہور مالٹے

خیبرپختونخوا کے ضلع ملاکنڈ کے علاقے پلئی میں مالٹے کے 200 سے زائد باغات ہیں۔ اپنے باریک چھلکے اور انتہائی میٹھا ذائقہ ہونے کی وجہ سے یہاں کے مالٹے ملک بھر میں مشہور ہیں جو یہاں سے دوسرے شہروں اور بیرون ممالک تحفے کے طور پر بھیجے جاتے ہیں۔ یہاں کا پھل مشہور ہونے کے باوجود بڑے شہروں کی منڈیوں میں اسے پہنچانے میں یہاں کے مکینوں کو مشکلات پیش آ رہی ہیں۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG