لاس اینجلس کے ڈولبی تھیٹر میں اتوار کو ہونے والی اکیڈمی ایوارڈز کی تقریب میں روایتی گہما گہمی کے ساتھ ساتھ بہت کچھ نیا بھی تھا۔
تصاویر: آسکر 2018ء کی رنگا رنگ تقریب

1
تقریب کی میزبانی مسلسل دوسرے سال بھی جمی کمل نے کی۔

2
فرانسس مکڈونلڈ کو 'تھری بل بورڈز آؤٹ سائیڈ ایبنگ میزوری' کے لیے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ دیا گیا۔

3
اسی فلم کے لیے سیم راک ویل کو بہترین معاون اداکار کا آسکر ملا۔ گیری اولڈ مین 'دی ڈارکیسٹ آورز' کے لیے بہترین اداکار قرار پائے۔

4
لوپیٹا نیونگو، ونسٹن ڈیوک اور ڈیانا گوریرا 90ویں اکیڈمی ایوارڈز کی تقریب کے ریڈ کارپیٹ پر موجود ہیں۔
فیس بک فورم