ترقی یافتہ دور میں جہاں جدید ذرائع آمدو رفت نے لوگوں کی نقل و حرکت کو آسان بنا دیا ہے وہیں اب بھی بہت سے ملکوں میں سفر کرنا کچھ اتنا سہل نہیں ہے۔ غیر معیاری سفری سہولتوں کے علاوہ گنجائش سے زائد مسافروں کو سوار کر لینے سے اکثر جان لیوا حادثات کی خبریں آتی رہتی ہیں۔
سفر کی دشواریاں
5
وقت بچانے یا دیر ہو جانے کے ڈر کی وجہ سے شہری تکلیف دہ سفر کرنے پر مجبور ہیں۔
6
ایک ٹرک میں ضرروت سے زیادہ وزن ہونے کی وجہ سے یہ پیچھے کی طرف جھک گیا جب کہ لوگ اس کو سیدھا کرنے میں مصروف ہیں۔
7
ایک ریڑھے پر گنجائش سے زیادہ سامان لدھا ہوا ہے۔
8
شہری ٹرانسپورٹ کے مسائل سے دوچار ہیں۔