رسائی کے لنکس

امریکہ - پاکستان بزنس کانفرنس

امریکہ اور پاکستان کی حکومتوں کے تحت چوتھی سالانہ بزنس اپرچونیٹیز کانفرنس رواں ہفتے نیویارک میں منعقد ہوئی۔ کانفرنس کا مقصد دونوں ملکوں کی کاروباری شخصیات کو قریب لانے اور باہمی تعاون میں اضافے کو یقینی بنانا تھا۔ کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی وفاقی وزیر برائے تجارت خرم دستگیر خان جب کہ امریکی وفد کی قیادت ڈپٹی سیکریٹری آف کامرس بروس اینڈریوز نے کی۔ کانفرنس میں سیکڑوں پاکستانی اور امریکی کاروباری شخصیات اور تجارتی اداروں کے سربراہان نے شرکت کی۔ کانفرنس کی تصویری جھلکیاں:

XS
SM
MD
LG