رسائی کے لنکس

پاکستان اور افغانستان کا کابل میں 36 سال بعد فٹ بال میچ

پاکستان کی فٹ بال ٹیم نے 36 سال کے بعد افغانستان کے خلاف کابل میں منگل کو میچ کھیلا۔ اس دوستانہ میچ میں افغانستان کی ٹیم نے تین گول کیے لیکن پاکستانی فٹبال ٹیم کوئی گول نا کر سکی۔ اس میچ کو دونوں ہمسایہ ملکوں کے درمیان حالیہ کشیدگی کو کم کرنے کے لیے ایک اچھا شگون قرار دیا جا رہا ہے۔ کابل کے اسٹیڈیم کے کھیلے جانے والے اس میچ کے موقع پر سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے تھے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG