حکومت مخالف جماعت پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہرالقادری کی طرف سے اسلام آباد میں دو ماہ سے زیادہ عرصے سے جاری دھرنا ختم کرنے کے اعلان کے بعد بدھ کو لوگوں کی واپسی کا سفر جاری رہا۔
طاہر القادری کا دھرنا ختم
9
انقلاب مارچ جب شاہراہ دستور پر منتقل ہوا تو اس وقت شرکا کے پاس مناسب انتظامات نہیں تھے تاہم بعد میں یہ سڑک کسی خیمہ بستی کا منظر پیش کرنے لگی۔
10
پاکستان تحریکِ انصاف کے سربراہ عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ وہ مطالبات پورے ہونے تک اپنا دھرنا جاری رکھیں گے۔