پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخاب کے لیے جمعرات کو ووٹ ڈالے گئے۔ یہ انتخابات پاکستانی فوج کی نگرانی میں ہو رہے ہیں۔
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں انتخابات
5
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں قانون ساز اسمبلی کے انتخاب کے موقع پر سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
6
ووٹ ڈالنے کے لیے قطار میں کھڑے ووٹر۔
7
ساڑھے پانچ ہزار سے زائد پولنگ اسٹیشن قائم کیے گئے ہیں۔
8
26 لاکھ 70 ہزار سے زائد ووٹر ان انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں۔