پاکستان کے علاقے شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کرنے والے ہزاروں افراد سرحد پار افغانستان کے علاقے خوست منتقل ہو گئے ہیں، جہاں نقل مکانی کرنے والے ان افراد کے لیے ایک کیمپ بھی بنایا گیا ہے جس میں اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین ’یو این ایچ سی آر‘ سمیت دیگر ادارے ان پاکستانی خاندانوں کی مدد کر رہے ہیں۔شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف فوجی آپریشن کے آغاز کے بعد نقل مکانی کرنے والے ہزاروں خاندان صوبہ خیبر پختونخواہ کے مختلف اضلاع میں بھی منتقل ہوئے ہیں۔
افغانستان میں شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کرنے والوں کا کیمپ
5
نقل مکانی کرنے والوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔
6
خبرگزاری مهر گزارش داده در میدان امام حسین شهر تهران، "بزرگترین سفره حضرت رقیه" پهن شده است.
برخی ایرانیان ، رسم دارند که به مناسبتهای مذهبی سفره هایی پهن می کنند. در حاشیه آن ضمن اطعام دیگران، دعا و مراسم مذهبی برگزار می شود.
خبرگزاری مهر ننوشته برگزار کننده این مراسم کیست و چقدر برای آن هزینه شده است.
عکس، محمد رحیمی، مهر

7
شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کرنے والے ہزاروں خاندان صوبہ خیبر پختونخواہ کے مختلف اضلاع میں بھی منتقل ہوئے ہیں۔
8
شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف فوجی آپریشن کا آغاز 15 جون کو ہوا تھا۔