رسائی کے لنکس

پاکستان میں عید الفطر

پاکستان میں جمعہ کو عیدالفطر مذہبی جوش و جذبے سے منائی گئی اور تمام چھوٹے بڑے شہروں میں نماز عید کے اجتماعات منعقد ہوئے۔ ملک میں طویل عرصے کے بعد ایک ہی دن عید منائی گئی کیوں کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی اور پشاور میں چاند دیکھنے والی کمیٹی دونوں ہی نے جمعرات کی شام شوال کا چاند نظر آنے کا اعلان کر دیا تھا۔ عید کے موقع پر ملک بھر میں سکیورٹی کے سخت انتظامات دیکھے گئے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG