پاکستان گلوبل وارمنگ کے نشانے پر، حل کیا ہے؟
پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں کا سب سے زیادہ شکار دنیا کے 10 ممالک میں شامل ہے۔ پاکستان کی بیش تر دیہی آبادی آگ جلانے کے لیے ایندھن کے طور پر لکڑیاں استعمال کرتی ہے جس کے باعث ایک طرف درختوں کی کٹائی جاری ہے تو دوسری جانب اس سے اٹھنے والا دھواں ماحول کو نقصان پہنچا رہا ہے۔ اس صورتِ حال سے بچاؤ کیسے ممکن ہے؟ دیکھیے نذر الاسلام کی رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
مئی 02, 2024
اچھی نوکری کے لیے ڈگری یا چیٹ جی پی ٹی؟
-
مئی 01, 2024
پاکستان میں پاسپورٹ کی ڈلیوری میں تاخیر؛ وجہ کیا ہے؟
-
مئی 01, 2024
ایران میں جبر کی حکومت ہے، امریکی اراکینِ کانگریس