رسائی کے لنکس

logo-print

وڈیوز - Videos

توقع ہے کہ امریکی وزیرخارجہ پاکستان کی قربانیوں کو سراہیں گے: اسحاق ڈار


توقع ہے کہ امریکی وزیرخارجہ پاکستان کی قربانیوں کو سراہیں گے: اسحاق ڈار
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:01:22 0:00

پاکستان کے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پیر کو ایک نیوز کانفرنس بتایا کہ امریکی وزیر خارجہ جان کیری سے ہمیشہ کھل کر بات ہوتی ہے۔ اُنھوں نے اس توقع کا بھی اظہار کیا کہ جان کیری دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہیں گے۔​

XS
SM
MD
LG