No media source currently available
چئیرمین سینیٹ کے لیے اپوزیشن جماعتوں کے مشترکہ امیدوار میر حاصل بزنجو کا کہنا ہے کہ اس بار نادیدہ قوتیں چاہتے ہوئے بھی انتخابی عمل پر اثر انداز نہیں ہو سکتیں۔ اپوزیشن کے پاس اکثریت ہے کسی غیر متوقع نتیجے کا خطرہ نہیں ہے۔