شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کرنے والے خاندانوں کی ایک بڑی تعداد بنوں میں مقیم ہے کہ لیکن یہاں موجود ہزاروں خواتین کو خوراک کے حصول میں مشکلات کا سامنا ہے۔ کیوں کہ بیشتر خواتین کے پاس یا تو شناختی کارڑ نہیں ہے یا پھر سختی قبائلی روایت کی وجہ سے اُن کے خاندان کے مرد اُنھیں راشن تقسیم کرنے والے مراکز پر نہیں جانے دیتے۔
نقل مکانی کرنے والی خواتین کی مشکلات
9
سختی قبائلی روایت کی وجہ سے خواتین کے خاندان کے مرد اُنھیں راشن تقسیم کرنے والے مراکز پر نہیں جانے دیتے۔
10
شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کرنے والوں کے اندراج کی جانچ پڑتال کے بعد ان کی تعداد تقریباً پانچ لاکھ 45 ہزار ہے۔