پاکستانی کے اقتصادی مرکز کراچی میں گزشتہ ہفتے شروع ہونے والے شدید گرم موسم کے باعث مرنے والوں کی تعداد 1100 سے تجاوز کر چکی ہے۔ موسم کی شدت میں پہلے کی نسبت قدرے کمی واقع ہوئی ہے لیکن اب بھی آئے روز مختلف مقامات سے لُو لگنے اور گرمی سے لوگوں کے مرنے کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔
کراچی میں گرمی کے باعث ہلاکتوں کا سلسلہ جاری
5
لوگ گرمی کی شدت سے نڈھال ہو کر لیٹے ہوئے ہیں۔
6
گرمی کی شدت کے باعث ایک پرندہ اپنی پیاس بجھا رہا ہے۔