No media source currently available
پاکستان میں آن لائن شاپنگ کا رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ لوگ انٹرنیٹ کے ذریعے خریداری کے علاوہ بعض خدمات بھی حاصل کر رہے ہیں جیسے گھر بیٹھے بس کا ٹکٹ یا کھانا منگوانا۔ آن لائن خریداری میں لوگوں کو اچھی خاصی رعایت بھی مل جاتی ہے۔ ثمن خان کی رپورٹ