پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ملک بھر سے آئے ہوئے دستکار اور ہنر مندوں کا لوک میلہ جاری ہے۔ چاروں صوبوں، گلگت بلتستان اور کشمیر کی ثقافت کو اجاگر کرتے یہ لوگ مقامی آبادی کے علاوہ غیر ملکیوں کی دلچسپی کا بھی خاص مرکز ہیں۔ (تحریر و تصاویر: ںاصر محمود)
اسلام آباد میں دستکاروں کا میلہ
13
بلوچستان کی خاص چپل جو دنیا بھر میں ثقافت کی نمائندہ تصور کی جاتی یے۔