رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

آن لائن ہراساں ہونے پر گھبرائیں نہیں


انٹرنیٹ اور موبائل فون کے بڑھتے استعمال کے ساتھ ساتھ ان پر ہراساں کیے جانے کے واقعات بھی عام ہو رہے ہیں۔ ایسے مسائل سے نمٹنے اور بات کرنے کے لیے میڈیا میٹرز فار ڈیموکریسی اور کوڈ فار پاکستان نامی تنظیموں نے معاون کے نام سے موبائل ایپ متعارف کروائی ہے۔ مزید جانتے ہیں اس رپورٹ میں

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG