رسائی کے لنکس

مختلف مذاہب و عقائد کے ماننے والوں کا مشترکہ قبرستان

پاکستان کے شمال مغربی صوبہ خیبرپختونخواہ کے جنوبی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک ایسا قبرستان ہے جہاں مسلمانوں کے مختلف فرقوں سے تعلق رکھنے والوں کے علاوہ ہندو اور عیسائی مذہب کے پیروکار بھی دفن ہیں۔ ملک میں فرقہ وارانہ کشیدگی اور انتہا پسندی کے تناظر میں قبائلی علاقوں کی سرحد پر واقع اس شہر میں ایسے قبرستان کا ہونا بلاشبہ ایک قابل حیرت امر ہے۔

XS
SM
MD
LG