فیض آباد انٹرچینج پر دھرنے کے شرکا کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کا استعمال کیا گیا لیکن پولیس کو مظاہرین کی طرف سے شدید مزاحمت کا سامنا ہے۔ (تصاویر، واجد حیسن شاہ)
اسلام آباد دھرنے کے خلاف آپریشن، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں
5
مظاہرین کی طرف سے بھی اپنے خالی خیموں کو آگ لگا دی گئی تاکہ آنسو گیس کے اثر کو کم کیا جا سکے
6
فیض آباد میں آنسو گیس اور خیموں کو جلائے جانے سے ہر طرف دھوئیں کے بادل چھائے ہوئے ہیں
7
پولیس حکمت عملی کے مطاق دھرنے کے شرکا کو مری روڈ کی طرف دھکیلنے کی کوشش کی جا رہی ہے
8
پولیس اہلکار گیس سے بچنے کے لیے ماسک پہنے ہوئے ہے