چارسدہ میں باچا خان یونیورسٹی پر حملے کے خلاف جمعرات کو اسلام آباد میں سول سوسائٹی کے افراد نے دہشت گردی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
(تحریر و تصاویر: رضوان عزیز)
5باچا خان یونیورسٹی پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد اس واقعے کے خلاف ملک میں احتجاجی مظاہرے بھی ہوئے۔
6پاکستان میں چارسدہ کی باچا خان یونیورسٹی پر ہوئے دہشت گرد حملے کے بعد فضا سوگوار ہے۔
7باچا خان یونیورسٹی حملے میں ہلاک ہونے والوں کی یاد میں پاکستان کے مختلف شہروں میں دعائیہ تقاریب بھی منعقدہ کی گئیں۔
8جمعرات کو ملک میں سرکاری طور پر ایک روزہ سوگ منایا جا رہا ہے۔