دنیا کے مختلف ملکوں میں رمضان کا مہینہ شروع ہوچکا ہے جب کہ پاکستان میں پہلا روزہ پیر کو ہوگا۔ اس مہینے میں مسلمان روزہ رکھنے کے علاوہ خصوصی اور اجتماعی عبادات میں شریک ہوتے ہیں۔
دنیا کے مختلف ملکوں میں ماہ رمضان کا آغاز
9
بچے بھی رمضان میں بڑوں سے ساتھ عبادات میں شریک ہوتے ہیں۔
10
لوگ روزہ افطار کرنے کا انتظار کر رہے ہیں۔