پاکستان سپر لیگ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب جمعرات کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں منعقد ہوئی جس میں ملک کے نامور فن کاروں نے پرفارم کیا۔ کچھ لوگوں کو یہ افتتاحی تقریب پسند نہیں آئی اور انہوں نے سوشل میڈیا پر اس کا برملا اظہار بھی کیا۔
پی ایس ایل کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب
9
افتتاحی تقریب اور اس کے بعد میچ سے لطف اندوز ہونے کے لیے تماشائیوں کی بڑی تعداد بھی اسٹیڈیم میں موجود تھی۔