رسائی کے لنکس

کرونا بحران: بیرونِ ملک پڑھنے والے طلبہ غیر یقینی کا شکار


کرونا بحران: بیرونِ ملک پڑھنے والے طلبہ غیر یقینی کا شکار
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:38 0:00

کرونا وائرس کے باعث ایسے بہت سے پاکستانی طلبہ کا نقصان ہوا ہے جو بیرونِ ملک پڑھ رہے تھے یا پڑھنے کے لیے جانے کا ارادہ رکھتے تھے۔ عالمی وبا کے باعث فلائٹس سے لے کر کیمپس میں کلاسوں کے نظام تک، سب کچھ بدل گیا ہے۔ جس کے نتیجے میں طلبہ کو بھی اپنے ارادے بدلنا پڑے ہیں۔ گیتی آرا انیس کی رپورٹ۔

بیرون ملک پڑھنے جانے والے طالبعلم غیر یقینی کا شکار
کرونا بحران: بیرون ملک پڑھنے والےپاکستانی طلباء مایوسی کا شکار
بیرون ملک پڑھنے والے طلباء اب آن لائن کلاسیں لینے پر مجبور
بیرون ملک پڑھنے والے طلباء کا مستقبل غیر یقینی کا شکار


ORIGINAL INTRO
کوویڈ نائنٹین کے باعث بہت سے ایسے پاکستانی طالب علموں کا نقصان ہوا ہے جو بیرون ملک پڑھ رہے تھے۔۔۔یا پڑھنے کے لئے جانے جا ارادہ رکھتے تھے۔۔۔۔وبا کے باعث فلائٹس سے لے کر کیمپس پر کلاسوں کا نظام سب کچھ بدل گیا۔۔۔جس کے نتیجے میں سٹوڈنٹس کو اپنے ارادے بھی بدلنے پڑے۔ گیتی ارا نے ایسے ہی کچھ طالب علموں سے بات کی ہے۔۔
XS
SM
MD
LG