ٹک ٹاک اسٹار جنت خاتون
کہتے ہیں شوق کا کوئی مول نہیں ہوتا۔ یہ بات سچ کر دکھائی ہے کراچی کی جنت خاتون نے جنہیں اداکاری کا شوق ہے جس کی تکمیل کے لیے انہوں نے ٹک ٹاک کا سہارا لیا۔ جنت خاتون کے ٹک ٹاک پر ایک لاکھ سے زائد فالوورز ہیں اور وہ اپنی ویڈیوز کے ذریعے لوگوں کی توجہ حاصل کررہی ہیں۔ مزید دیکھیے سدرہ ڈار کی ڈیجیٹل رپورٹ
مزید ویڈیوز
-
مئی 16, 2024
کرکٹ کی دنیا کا پہلا مکمل عارضی اسٹیڈیم
-
مئی 16, 2024
پیٹرول کی قیمت میں کمی سے عوام کو کتنا فائدہ ہوا؟