No media source currently available
بین القوامی اداروں کے مطابق آنے والے وقت میں پاکستان کو پانی کی شدید کمی کا سامنہ ہو سکتا ہے۔ یہ بحران کتنا سنجیدہ ہے اور اس سے بچنے کے لیے ابھی سے کیا کیا جا سکتا ہے؟ یہاں دیکھیں