No media source currently available
پاکستان کے شہر کراچی سے میڈیکل کی دنیا میں قدم رکھنے والی ڈاکٹر عزیزہ طاہر شاد امریکہ میں کینسر میں مبتلا بچوں کے لیے امید کی کرن ہیں۔ وہ متاثرہ مریضوں کو اس موذی مرض سے لڑنے کے لیے تیار کر رہی ہیں۔ مزید تفصیل صبا شاہ خان کی رپورٹ میں۔