No media source currently available
پاکستان میں خواتین کے حقوق پر بحث تو بہت ہوتی ہے مگر فیصلہ سازی پر کنٹرول مردوں کا ہی ہے کیونکہ جہاں قانون منظور ہوتے ہیں، و ہاں اکثریت مردوں کی ہے۔ اس بارے میں ہم بات کی انسانی حقوق کی معروف کارکن خاور ممتاز سے۔