رسائی کے لنکس

ویو 360 | جمعہ، 22 ستمبر 2023 کا پروگرام


ویو 360 | جمعہ، 22 ستمبر 2023 کا پروگرام
please wait

No media source currently available

0:00 0:24:24 0:00

ویو 360 میں دیکھیے: پاکستان کے نگران وزیر اعظم کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے لیے نیویارک کے دورے پر، چوٹی کے سابق سفارتکاروں کا کہنا ہے کہ اس دورے سے کچھ زیادہ حاصل نہیں کر سکیں گے اور مشکل معاشی صورت حال میں وزیر اعظم کو کفایت شعاری کا مظاہرہ کرتے ہوئے نیویارک نہیں جانا چاہیے تھا۔ وی او اے اردو کا پروگرام ویو 360 پاکستان میں ’آج نیوز‘ پر پیر تا جمعہ شام 7:30 بجے

XS
SM
MD
LG