ویو 360 | بدھ، 22 مارچ 2023 کا پروگرام
ویو 360 میں دیکھیے:پاکستان میں سیلاب کو چھ ماہ گزرنے کے بعد بھی ایک کروڑ سے زائد متاثرین کے لئے پینے کے صاف پانی تک رسائی بحال نہ ہو سکی؛ پانی کے عالمی دن کے موقع پر اقوام متحدہ کی بین الاقوامی کانفرنس، کس حد تک پانی کے مسائل کا حل دے سکے گی؟ اور ایک حالیہ تحقیق، جو بتاتی ہے کہ ہفتے میں پانچ کی بجائے چار دن کام کرنا زیادہ فائدہ مند ہے۔ وی او اے اردو کا پروگرام ویو 360 پاکستان میں ’آج نیوز‘ پر پیر تا جمعہ شام 7:30 بجے
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
ویو 360 | 14 مارچ 2025 کا پروگرام
-
مارچ 13, 2025
ویو 360 | 13 مارچ 2025 کا پروگرام
-
مارچ 12, 2025
ویو 360 | 12 مارچ 2025 کا پروگرام
-
مارچ 11, 2025
ویو 360 | 11 مارچ 2025 کا پروگرام
-
مارچ 10, 2025
ویو 360 | 10 مارچ 2025 کا پروگرام
-
مارچ 07, 2025
ویو 360 | 07 مارچ 2025 کا پروگرام