رسائی کے لنکس

سوڈان میں جھڑپیں، شہریوں اور غیر ملکیوں کا انخلا

سوڈان میں فوج اور پیرا ملٹری فورس کے درمیان جاری خانہ جنگی کے سبب دارالحکومت خرطوم سے شہریوں اور سفارت کاروں کے انخلا کا عمل جاری ہے۔ امریکہ، کینیڈا، مصر، فرانس، جرمنی، اٹلی، سوئیڈن اور دیگر ممالک اپنی شہریوں کا انخلا ممکن بنا رہے ہیں۔ سوڈان میں جاری کشیدگی کے سبب اب تک 420 سے زائد افراد ہلاک اور ہزاروں زخمی ہو چکے ہیں۔


XS
SM
MD
LG