رسائی کے لنکس

پاکستان میں بے روزگاری؛ 'اتنی تعلیم حاصل کر لی پھر بھی نوکری نہیں مل رہی'


پاکستان میں بے روزگاری؛ 'اتنی تعلیم حاصل کر لی پھر بھی نوکری نہیں مل رہی'
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:27 0:00

پاکستان میں عالمی وبا کرونا کے دوران مہنگائی بڑھنے کے ساتھ ساتھ بے روزگاری میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ عالمی ادارۂ محنت کے مطابق پاکستان میں سال 2021 میں 15 سے 24 برس کے نوجوانوں میں بے روز گاری کی شرح سات اعشاریہ آٹھ فی صد رہی ہے۔ مزید تفصیلات بتا رہے ہیں محمد ثاقب اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG