88 ویں اکیڈمی ایوارڈ کی رنگا رنگ تقریب
آسکر 2016 کے فاتحین
9
ٹینا فے، اسٹیو کاریل، کالن گب سن اور لیسا تھامسن "میڈ میکس روڈ ٹو فیوری" کے بہترین پروڈکشن ڈیزائن کے لیے ایوارڈ جیتنے والوں کی فہرست میں شامل رہے
10
کرس ایونس، ڈیوڈ وائٹ اور مارک مارجینی نے "میڈ میکس: روڈ ٹو فیوری" پر بہترین ساونڈ ایڈیٹنگ کا ایوارڈ جیتا
11
بہترین ڈاکومنٹری فیچر "آرمی" کےلیے آسکر جیتنے والے گے ری یس اور آصف کپاڈیا
12
جمی نیپس اور سیم اسمتھ بہترین گانے "رائٹنگ آن دی وال" فلم " اسپیکٹر" کےلیے ایوارڈ جیتنے والوں میں رہے