پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کا شمار جارحانہ بلے بازوں میں ہوتا ہے۔ ایک روزہ کرکٹ میں (37 گیندوں) تیز ترین سنچری بنانے کے عالمی ریکارڈ کے علاوہ سب سے زیادہ 298 چھکے مارنے کا اعزاز بھی شاہد آفریدی کے پاس ہے۔
شاہد آفریدی دنیائے کرکٹ میں ’چھکوں کا بادشاہ‘

5
شاہد آفریدی کے بیٹنگ کے مختلف انداز

6
The pack of riders cycles on its way during the 237.5km 16th stage of the Tour de France cycling race between Carcassonne and Bagneres-de-Luchon, France.

7
شاہد آفریدی کے بیٹنگ کے مختلف انداز

8
شاہد آفریدی کے بیٹنگ کے مختلف انداز