پلاسٹک اور پلاسٹک سے بنی اشیا سمندر اور اس میں رہنے والی آبی حیات کے لیے انتہائی خطرناک تو ہیں ہی ساتھ ہی یہ انسانی غذائی اشیا اور کرہ ارض کے ماحولیاتی نظام کو بھی آلودہ کرنے کا بڑا سبب بن رہی ہیں۔
پلاسٹک کا بڑھتا استعمال: سمندر، غذا اور ماحول کے لیے ایک نیا چیلنج
9
ڈبلیو ڈبلیو ایف کے مطابق پلاسٹک کے ٹکڑوں سے کیڑے مار ادویات اور زہریلی جڑی بوٹیاں چپکی رہ جاتی ہیں جو کینسر کا باعث ہے۔
10
ماہرین کے مطابق ماحول کو مزید آلودگی سے بچانے اور پلاسٹک کا بڑھتا ہوا استعمال روکنے کے لیے اقدامات ناگزیر ہیں۔
11
سمندر میں مچھلیوں کی اموات کی وجوہات میں سے ایک وجہ پلاسٹک کی آلودگی بھی ہے۔ اس آلودگی کے باعث ماہی گیروں کو معاشی نقصان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔