رسائی کے لنکس

خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے


خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے
please wait

No media source currently available

0:00 0:15:31 0:00

شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس: سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل اور ملک میں ایک ہی دن انتخابات کروانے کی قرارداد کثرتِ رائے سے منظور؛ خیبرپختونخوا کے سیاسی رہنما ؤں اور قبائلیوں کو عسکریت پسندوں کے خلاف فوجی کاروائی کی اجازت پر اعتراض اور امریکی ریاست نیو جرسی کی ایک مسجد کے امام قاتلانہ حملے میں زخمی، مشتبہ شخص گرفتار۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net

XS
SM
MD
LG